the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سری نگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمدورفت تین دنوں تک معطل رہنے کے بعد جمعہ کو دوپہر کے وقت بحال ہوگئی۔ائرپورٹ کے ایک عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا موسم میں



بہتری آنے کے بعد ائرپورٹ پر فضائی ٹریفک بحال ہوگیا ہے۔انہوں نے بتایا اگرچہ رن وے پر سے برف جمعرات کو ہی ہٹالی گئی تھی لیکن کم روشنی کے باعث آج صبح کوئی بھی اڑان ائرپورٹ پرلینڈ نہیں کرسکی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.